Main Menu

سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے پیلے چنکوا کی چھٹی کرادی۔۔۔

سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے چار بار کی چمپئن پیلے چنکوا کی ماونٹیری اوپن سے چھٹی کرادی۔۔۔

میکسیکو میں جاری ٹینس ایونٹ میں ایزا رینکا نے رشین حریف کو سٹریٹ سیٹ میں چھ صفر اور چھ چار سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔

سیمی فائنل میں وکٹوریا ایزارینکا کا مقابلہ ٹاپ سیٹیڈ انجلیق کربر سے ہوگا۔۔۔ جو بیلجئن حریف فلیپ کینز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*