Main Menu

ماونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کی موگوروسا نے جیت لیا

ماونٹیری اوپن میں ٹینس کے فائنل میں دو سابق عالمی نمبر ایک آمنے سامنے آئیں۔۔۔ اسپین کی موگوروسا نے ورکٹوریا آزیرینکا کو ٹائٹل کی جنگ میں پچھاڑ کر اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔۔۔

ماونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کی موگوروسا نے جیت لیا۔۔۔ میکسیکو میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چمپئن موگوروسا نے سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا آزیرینکا بے بس کردیا۔۔۔

پہلا سیٹ چھ ایک سے ہارنے والی آزیرینکا دوسرے سیٹ میں انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئیں۔۔۔

موگوروسا ٹائٹل کا دفاع کرنے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*