Main Menu

کرکٹ کا سب سے بڑا عالمی کپ کس ٹیم کے پاس کتنی بار آیا؟

کرکٹ کا سب سے بڑا عالمی میلہ شروع ہونے میں ایک ماہ اور بیس دن باقی ہیں۔۔۔ دنیا کی دس بہترین ٹیمز انگلینڈ اور ویلز میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔۔۔  ماضی میں یہ اعزاز کس ٹیم کے پاس کتنی بار آیا جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔

30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 12 واں ایڈیشن ہے۔۔۔ دفاعی چمپئن آسٹریلیا سب سے زیادہ 5 ٹائٹل اپنی الماری میں سجا چکا ہے۔۔۔ انیس سو ستاسی، ننانوے، دوہزار تین، سات اور پندرہ میں آسٹریلیا کو کامیابی ملی۔۔۔

ویسٹ انڈیز اور بھارت نے دو دو بار یہ اعزا اپنے نام کیا۔۔۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے حصے میں ایک ایک ورلڈ کپ آیا۔۔۔

کرکٹ کا موجد اور عالمی نمبر ایک انگلینڈ ابھی تک ورلڈ کپ ٹرافی کی نعمت سے محروم رہا ہے۔۔۔ کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیمز ساوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ بھی اب تک یہ اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔۔۔

امسال ورلڈ کپ ٹرافی کون سے مل جائیگی اس کے لئے 14 جولائی تک انتظار کرنا ہوگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*