Main Menu

سری لنکا دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کو تیار

 

پی سی بی کی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی کوششیں رنگ لانے لگیں۔۔۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میدان آباد کرنے کا بھی گرین سگنل ملنے لگا۔۔۔

 

ذرائع کے مطابق سری لنکن ٹیم دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو تیار ہے۔۔۔

 

دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم  کراچی کریں گے۔۔۔

 

3 مارچ 2009 میں دہشت گردوں نے لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرکے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند کردیئے تھے۔۔۔

 

رواں سال سری لنکن ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کریگی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*