Main Menu

میڈرڈ میں سجے ٹینس میلے میں دلچسپ مقابلے جاری

اسپین کے شہر میڈرڈ میں سجے ٹینس میلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ راونڈ 16 میں سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ اور کیکی بریٹنز نے مدمقابل کھلاڑیوں کو باآسانی شکست دے کر ایونٹ کے کواٹرفائنل کا ٹکٹ پکا کرلیا۔۔۔

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ نے وکٹوریا کوزموا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹاپ 8 میں جگہ بنالی۔۔۔ سلواکین ٹینس اسٹار عالمی نمبر تین ہالیپ کے خلاف ایک بھی پوائنٹ اسکور نہ کرسکیں۔۔۔

ڈچ ٹینس اسٹار کیکی بریٹنز نے لاطینین ٹینس اسٹار کو شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ میچ کا اسکور چھ ایک اور چھ دو رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*