Main Menu

سیمونا ہالیپ میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اسپین کے شہر میڈرڈ میں ٹینس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔ مینز سنگلز میں جوکووچ، فیڈرر اور نڈال راونڈ 16 میں پہنچ گئے۔۔۔

میڈرڈ اوپن میں کھیلے گئے ویمن سنگلز کے پہلے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر تین سیمونا ہالیپ نے عالمی نمبر 9 ایشلے بارٹی کو سخت مقابلے میں شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔۔۔ میچ کا اسکور سات پانچ اور سات پانچ رہا۔۔۔

نیٹ۔۔۔

ادھر مینز سنگلز میں ٹینس کے دیوتاؤں جوکووچ، رافیل نڈال اور روجر فیڈرر نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر ایونٹ کے راونڈ 16 میں رسائی حاصل کرلی ہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*