Main Menu

انگلش موسم خوبصورت دوشیزہ کے مزاج کی مانند

انگلش موسم کا مزاج خوبصورت دوشیزہ کے مزاج کی مانند پل میں توشہ پل میں ماشہ ،،، کبھی دھوپ تو اگلے ہی پل موسلا دھاربارش ، ماہرین ایسے موسم کو کرکٹ جیسے کھیل کے لیے انتہائی نامناسب خیال کرتے ہیں ،،،،پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ون ڈے میں بارش کی بار بار مداخلت کے باعث میچ کی منسوخی نے میچ کا مزہ کرکرا کردیا
پاکٹ
اس ایک میچ کی بات نہیں اصل خطرہ ہے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019کو جو انگلینڈ میں ہی شیڈول ہے ، انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ پہلے بھی بارش کے باعث متاثر ہوتے رہے ہیں ، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ اور میچ منسوخ ہونے سے کئی ٹیموں کو ورلڈ کپ جیسے اہم ٹورنامنٹ میں منصفانہ مواقع نہیں ملے اس بنیاد پر آئی سی سی کو انگلینڈ میں ورلڈ کپ کے انعقاد پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*