Main Menu

ورلڈ کپ سے قبل فخرزمان کے بلےسے سنچری۔۔۔حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی

ورلڈ کپ سے قبل فخرزمان کے بلے نے سنچری جڑ کر حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔۔۔

 

اوپنر بلے باز نے 106 گیندوں پر 138 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی فارم اور فٹنس ثابت کردی۔۔۔

 

جارح مزاج بلے باز کی انگلینڈ کے خلاف شاندار اننگز میں 12 چوکے اور 4 چھکے شامل ہیں۔۔۔

 

فخر زمان نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے کیریئر کی چوتھی سنچری اسکور کی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*