Main Menu

ورلڈ چمپئن لوئس ہملٹن نے اسپینش گراں پری کی ہیٹرک مکمل کرلی

ورلڈ چمپئن لوئس ہملٹن نے اسپینش گراں پری کی ہیٹرک مکمل کرلی۔۔۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے لوئس ہملٹن کا رواں سال یہ پانچواں گراں پری ٹائٹل ہے۔۔۔

لوئس ہملٹن نے 66 لیپس پر مشتمل ریس میں کے آغاز سے ہی برتری حاصل کی ریس کا فاتحانہ اختتام کیا۔۔۔

میڈرڈ میں منعقدہ ریس میں ہملٹن کے ٹیم میٹ بوٹاز نے دوسری اور ورسٹاپین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔۔۔ ریس میں ہلمٹن کے روایتی حریف سبیسٹن وائٹل چوتھے نمبر پر رہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*