Main Menu

جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جوکووچ نے سٹیفانوس سٹسیپاس کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔۔۔ عالمی نمبر ایک جوکووچ کے کیریئر کا یہ 33 واں ٹائٹل ہے۔۔۔

فائنل میں یونانی ٹینس اسٹار سٹیفانوس سٹسیپاس کو سٹریٹ سیٹ میں چھ تین اور چھ چار سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

عالمی نمبر ایک جوکووچ کی یہ مسلسل 9ویں فتح تھی جو انہوں نے بغیر کوئی سیٹ ہارے حاصل کی۔۔۔



(Next News) »



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*