Main Menu

انگلینڈ ورلڈ کپ پہلے روز کس کے ہاتھ کیا لگا

انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین میچ سے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔۔۔ ایونٹ کی پہلی وکٹ پاکستانی نژاد ساؤتھ افریقن اسپنر عمران طاہر کے حصے میں آئی۔۔۔ عمران طاہر نے پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر جونی برسٹو کی وکٹ سے ورلڈ کپ کا آغاز کیا۔۔۔

ایونٹ کا پہلا چوکا جو روٹ اور پہلا چھکا کپتان این مورگن کے حصے میں آیا۔۔۔

ایونٹ کی پہلی ففٹی ففٹی جیسن روئے نے بنائی۔۔۔

ورلڈ کپ کی پہلی ساؤتھ افریقا اوپنر ہاشم آملہ کی ہوئی۔۔۔ آملہ کو انگلش فاسٹ باولر جوفرا آرچر کے 144.8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے باونسر نے زخمی کرکے میدان سے باہر جانے پر مجبور کردیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*