یورپا لیگ ٹائٹل چیلسی نے جیت لیا

یورپا لیگ کے فائنل میں چیلسی نے روایتی حریف آرسنل کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔۔۔
فائنل میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے ہاف کے شروع میں ہی چیلیس کے اولیور نے گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔۔
چیلسی کے پیڈرو نے 60ویں منٹ میں گول کرکے چیلیسی کی برتری دو صفر کردی۔۔۔
9 منٹ بعد آرسنل کے ایلکس نے گول کرکے چیلیسی کی برتری کم کی لیکن چیلیسی کے مزید دو گولز نے آرسنل کی فتح کے تمام راستے بند کردیئے۔۔۔
چیلسی کے ایڈن ہیزارڈ نے دو گول کرکے لندن حریف آرسنل کی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔
« انگلینڈ ورلڈ کپ پہلے روز کس کے ہاتھ کیا لگا (Previous News)
(Next News) ورلڈ کپ 2019:کیویز نے لنکن ٹائیگرز کو دبوچ لیا »