محمد صلاح کی ریڈ آرمی یوایفا چمپئنز لیگ2019 کی فاتح

محمد صلاح کے ابتدائی گول نے لیورپول کو چمپئنز لیگ کا چمپئن بنا دیا۔۔۔ ہیری کین کی ٹوٹنہیم فائنل میچ میں ایک بھی گول اسکور نہ کرسکی۔۔۔ ریڈ آرمی کی فاتح سے لیورپول کے منیجر پر لگے شکست کے سب داغ بھی دھل گئے۔۔۔
لیورپول نے ٹوٹنہیم کو 0-2 سے ہرا کر چھٹی بار چمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔۔۔
میڈرڈ میں کھیلا گیا فائنل یکطرفہ مقابلہ ثابت ہوا۔۔۔
ریڈ آرمی کے محمد صلاح نے میچ کے دوسرے ہی منٹ میں پنلٹی ککس پر گول کرکے لیور پول کو برتری دلائی۔۔۔
لیور پول کے اوریگی نے 87 ویں منٹ میں گول کرکے اسے مزید مستحکم کردیا۔۔۔
ٹوٹنہیم کو بھی میچ میں گول کرنے کے متعدد مواقعے ملے لیکن وہ اس سے فائدہ نہ اٹھاسکے۔۔۔
« ورلڈ کپ 2019:کیویز نے لنکن ٹائیگرز کو دبوچ لیا (Previous News)
(Next News) ورلڈ کپ 2019: بنگلا دیش نے پروٹیز کو اپ سیٹ کردیا »