Main Menu

فرنچ اوپن کے آغاز میں ہی بڑے ٹینس اسٹار ایونٹ سے باہر ہوگئے

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمز اور عالمی نمبر ایک ناؤمی اوساکا کا سفر تمام ہوگیا۔۔۔ سیمونا ہالپ اور نوواک جوکووچ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

 

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے آغاز میں ہی بڑے ٹینس اسٹار ایونٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔ ورلڈ نمبرون ناؤمی اوساکا کا تیسرے راؤنڈ میں سفرختم ہوگیا۔

جمہوریہ چیک کی کیترینا نے اوساکا کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔23

 

مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپیئن سرینا ولیمز کو ان سیڈڈ ہم وطن پلیئر صوفیہ کینن کے ہاتھوں شکست ہوگئی، صوفیہ نے چھ دو اور سات پانچ سے میچ جیتا۔

رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے یوکرائن کی لیسیا سورنکو کو شکست دی۔

 

مردوں کے مقابلوں میں ورلڈ نمبرون نواک جوکووچ اٹلی کے کھلاڑی کو ہراکر چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*