Main Menu

ایشلے بارٹی پہلی بار فرنچ اوپن چمپئن

آسٹریلین ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی نے پہلی بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔۔۔

پیرس کے کلے کورٹ پر عالمی نمبر 8 ایشلے بارٹی نے 19 سالہ ونڈروسووا کو چھ ایک اور چھ تین سے باآسانی شکست دی اور کیریئر میں پہلی بار گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔

23 سالہ ایشلے بارٹی 2014 تک ایک پروفیشنل کرکٹر رہیں۔۔۔ وہ 1973 کے بعد آسٹریلیا کو گرینڈ سلیم ٹائٹل دلوانے والی پہلی خاتون بن گئیں ہیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*