Main Menu

نڈال نے 12واں فرنچ اوپن اپنی الماری میں سجالیا

ٹینس سپر اسٹار رافیل نڈال نے ڈومینک تھیم کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔۔۔ عالمی نمبر دو نڈال کا یہ پہلا دوسرا نہیں بلکہ 12واں فرنچ اوپن ٹائٹل ہے۔۔۔

پیرس میں کھیلے گئے گرینڈ سلیم فائنل میں رافیل نڈال نے اپنے تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔۔۔ اسپینش اسٹار نے تھیم کو پہلے سیٹ میں چھ تین سے شکست دی۔۔۔

دوسرے سیٹ میں نڈال کو سات پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن آخری دو سیٹس میں نڈال نے ڈومینک تھیم کو چھ ایک اور چھ ایک سے شکست کے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈومینک تھیم کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب پورا نہ کرسکے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*