Main Menu

کیرولینا پلسکوا نیچر ویلی ٹینس ٹورنامنٹ کی فاتح

جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکوا نے نیچر ویلی ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمن ٹائٹل جیت لیا۔۔۔
ایسٹ بورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں کیرولینا پلسکوا نے جرمنی کی انجلیق کربر کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر دوسری بار نیچر ویلی ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔۔۔ مقابلے کے دوران فورتھ سیٹیڈ انجلیق کربر بالکل بے بس دکھائی دیں۔۔۔ عالمی نمبر تین کیرولینا پلسکوا نے چھ ایک اور چھ چار سے کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*