Main Menu

شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کے خلاف کمر کس لی۔۔

انگلینڈ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے لئے شاہینوں نے کمر کس لی۔۔۔ لارڈز کے میدان پر گرین شرٹس نے بنگلا دیش کے خلاف کرو یا مرو میچ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔۔۔

کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ مل کر باولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اپنی خامیوں پر قابو پانے کی مشقیں کیں۔۔

بنگلا دیش ورلڈ کپ میں سات میچز کھیل کر ساتویں پوزیشن پر ہے اور اس کے سات ہی پوائنٹس ہیں۔۔۔

پاکستان اپنے 8 میچز میں 9 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*