Main Menu

فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔

فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے تجربہ کار سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ شکست دی۔۔۔

لندن میں جاری ومبلڈن اوپن کے ویمن سنگلز فائنل میں سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔

رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ میں شکست کے کر پہلی بار ومبلڈن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔

27 سالہ سیمونا ہالیپ نے 23مرتبہ کی گرینڈ سلام چمپئن سرینا ولیمز کو چھ دو اور چھ دو سے شکست دے کر اپنے کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلام جیتا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*