Main Menu

دفاعی چمپئن جوکووچ ڈرامائی انداز میں پانچویں بار ومبلڈن چمپئن

دفاعی چمپئن جوکووچ نے ڈرامائی انداز میں روجر فیڈرر کو شکست دے کر پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا۔۔عالمی نمبر ایک جوکووچ نے فائنل میں دو کے مقابلے تین سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔۔۔

دفاعی چمپئن جوکووچ نے پہلے، تیسرے اور پانچویں سیٹ میں ٹائی بریک پر کامیابی حاصل کی۔۔۔

تقریبا پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے فائنل میں روجر فیڈرر دوسرے اور چوتھے سیٹ میں کامیابی حاصل کرسکے

روجر فیڈرر اپنے کیریئر کا 9واں ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔۔۔

میچ کا اسکور سات چھ، چھ ایک، سات چھ، چھ چار اور تیرہ بارہ رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*