Main Menu

یونٹس کے مہنگے ترین فٹ بالر رونالڈو کو ریپ کیس سے چھٹکارہ مل گیا

اٹالین کلب یونٹس کے مہنگے ترین فٹ بالر رونالڈو کو ریپ کیس سے چھٹکارہ مل گیا۔۔۔ کرسٹیانو رونالڈو شک کی بنیاد پر جرمانے اور سزا سے بچ گئے۔۔۔

پرتگالی فٹ بال ہیرو کرسٹیانو رونالڈو جنسی حملے کے الزامات سے بری ہوگئے۔۔۔

پانچ بار فیفا بالون ڈی آر کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو امریکی خاتون کیتھرین مے یورگا کی جانب سے لگائے گئے زیادتی کیس کا سامنا تھا۔۔۔

لاس ویگاس پولیس کی جانب سے اگست 2018 میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا جسے

امریکی پراسیکیوٹر نے عدم شواہد کی بنیاد پر رونالڈو کو الزامات سے بری کیا۔۔۔

سپر اسٹار رونالڈو کی جانب سے بھی زیادتی الزامات کو مسترد کردیا گیا تھا تاہم انہیں ان الزامات کے باعث متعدد میچز میں پانبدی کا سامنا رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*