Main Menu

سٹی اوپن: ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوزسیمی فائنل میں، مرے برادرز کی چھٹی

واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔۔۔مینز سنگلز میں اسٹیفانوز اور نیک کیرگیوز نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔

مینز سنگلز کے مقابلوں میں ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوز سٹسیپاس نے فرانسیسی حریف بینوت پیئر کوباآسانی شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔میچ کا اسکور سات پانچ اور چھ صفر رہا۔۔۔

ایک اور کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے کیرگیوز نے سربیا کے گومبوز کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔ میچ کا اسکور چھ تین اور چھ تین رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*