Main Menu

فارمولا ون ہنگیرین گراں پری 7ویں بار لوئس ہملٹن کے نام

فارمولا ون ہنگیرین گراں پری برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے جیت لی۔۔۔ ہالینڈ کے میکس ورسٹاپین نے سخت مقابلے کے بعد دوسری جبہ ہملٹن کے روایتی حریف سبیسٹن وائٹل کو ریس میں تیسری پوزیشن ملی ۔۔۔

ورلڈ چمپئن لوئس ہملٹن نے 7ویں بار ہنگیرین گراں پری ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ 70 چکروں پر مشتمل ریس میں کبھی ریڈ بل کے ویرسٹاپین اور کبھی مرسیڈیز کے لوئس ہملٹن کو برتری رہی۔۔۔ ہملٹن نے ریس ختم ہونے سے 3 لیپ پہلے برتری حاصل کی جو ریس کے اختتام تک برقرار رہی۔۔۔۔

لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ 1 گھنٹہ 35 منٹ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔ ریڈ بل کے میک ورسٹاپین نے 17 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے اور فراری کے سیبیسٹن وائٹل نے تیسرنمبر پر رہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*