جینیرلی اوپن کا ٹائٹل آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے اپنے نام کرلیا

واشنگٹن ڈی سی میں جاری سٹی اوپن سے ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوز کی چھٹی ہوگئی۔۔۔ آسٹریلیا کے نیک کیرگیوز نے فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔ ٹینس کے ایک اور ایونٹ میں ڈومینک ٹھیم نے پہلی بار جینیرلی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔
واشنگٹن اوپن کے ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوز سیٹسیپاس سیمی فائنل میں ہی ہمت ہار گئے۔۔۔ آسٹریلیا کے نیک کیرگیوز نے سخت مقابلے میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ میچ کا اسکور چھ چار، تین چھ اور سات چھ رہا۔۔۔
نیٹ۔۔۔
دوسری جانب آسٹریا میں کھیلے گئے جینیرلی اوپن کا ٹائٹل آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے اپنے نام کرلیا۔۔۔ فائنل میں ڈومینک تھیم نے اسپین کے ایلبرٹ راموس کو پہلا سیٹ ٹائی بریک پر شکست دینے کے بعد دوسرے سیٹ میں باآسانی چھ ایک سے فتح حاصل کی۔۔۔
« کرکٹ کمیٹی کو سرفراز میں “لیڈنگ فرام دی فرنٹ” والی خوبی کی تلاش (Previous News)