Main Menu

پاکستانی ارسلان صدیقی نے ورلڈ ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستانی ارسلان صدیقی نے ورلڈ ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔۔۔ پاکستان کے ارسلان صدیقی ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے۔۔۔

لاس ویگاس میں ہونے والے ورلڈ ویڈیو گیمز میں ارسلان صدیقی ٹیکن 7 کے ورلڈ چیمپیئن بن گئے۔۔۔ گیم سیریز کے گرینڈ فائنل میں ارسلان صدیقی نے گیمنگ کی دنیا کے بڑے کھلاڑیوں کو شکست دی۔۔۔

ارسلان ٹیکن ٹیگ ٹورنامنٹ ٹو کے گرینڈ فائنل میں کوریا سے تعلق رکھنے والے ٹیکن گیم کے لیجنڈ یائی من نی کو ہرا کر ورلڈ چیمپئین بنے۔۔۔

ارسلان نے 2018 سے گیمنگ ٹورنامنٹس میں حصہ لینا شروع کیا اور رواں سال جاپان میں ہونے والا ایوو ٹورنامنٹ بھی جیتا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*