اسٹیو اسمتھ باونسر سے زخمی ہوکر لارڈز ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔

آسٹریلوی بیٹنگ لائن کی مضبوط ترین دیوار سمجھے جانے والے اسٹیواسمتھ جوفراآرچر کی 92 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی گیند سے زخمی ہوئے۔۔۔
دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 92 رنز کی اننگز کھیلنے والے مڈل آرڈر بلے باز آئی سی سی کے نئے قوانین کے تحت دوران میچ تبدیل ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔۔۔
لارڈز ٹیسٹ کے پانچویں روز اسٹیو اسمتھ کی جگہ مارنس لیبس شیگن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔
« PRSB dedicate Independence day to people of Occupied Kashmir (Previous News)