Main Menu

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھجکا

آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ  گیا۔۔۔۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے اسٹیون اسمتھ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

آسٹریلوی مستند بلے باز اسٹیو اسمتھ سرپر چوٹ لگنے کے باعث ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔

92 رنز کی انفرادی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو شکست سے بچانے والے اسٹیواسمتھ ڈیبیو بوائے جوفرا آرچر کے باونسر کا نشانہ بنے۔۔۔

میچ کی دوسری اننگز میں اسمتھ بیٹنگ کے لیے نہ آ سکے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے قانون کے تحت ان کی جگہ دوسری اننگز میں مارنس لبوشین نے آ کر بیٹنگ کی۔۔۔۔

اسمتھ کو انجری سے نجات پانے کے لیے دو ہفتے کا وقت درکار ہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*