Main Menu

سلطان فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل

حکمرانی کے نشئے میں اندھی بی جے پی مسلم دشمنی میں ایک قدم اور آگے نکل گئی۔۔۔ سلطان فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا۔۔۔

بھارت کی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلمہ مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔۔۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں قائم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام آنجہانی وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔

دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ اپنے سابقہ صدر ارون جیٹلی کی ہندوؤانہ سوچ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیا۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ اعلان 12 ستمبر کو ایک تقریب میں کیا جائے گا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*