اسپین پہلی بار باسکٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح بن گیا

اسپین نے ارجنٹائن کو ہرا کر پہلی بار باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا۔۔۔ بیجنگ میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے 2004 کی اولمپک چمپئن ارجنٹائن کو 75 کے مقابلے 95 پوائنٹس سے شکست دی۔۔۔ اسپین کا 13 سالوں میں یہ پہلا ورلڈ کپ ٹائٹل ہے۔۔۔ اسپین نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنا کر رکھی اور حریف ٹیم کو برتری کا موقع نہ دیا۔۔۔۔
« قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ کے دوسرے روز بھی بلے بازوں کا راج رہا (Previous News)
(Next News) باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلہ ٹائیسن فیوری نے جیت لیا »