ناؤمی اوساکا نے پین پیسیفک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

امریکی نژاد جاپانی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا نے پین پیسیفک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔۔۔ دوبار رنر اپ رہنے والی ناؤمی اوساکا نے اس بار ہوم ٹاؤن پر ٹائٹل جیتنے کا خواب پورا کرلیا۔۔۔
سابق عالمی نمبر ایک ناؤمی اوساکا نے پیسیفک اوپن کپ جیت لیا۔۔۔
ٹوکیو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جاپانی نمبر ون ناؤمی اوساکا نے روس کی ایناستازیا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر پہلا پیسیفک ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔
21 سالہ ناؤمی اوساکا نے اپنے ہوم ٹاون میں حریف کھلاڑی کو چھ دو اور چھ تین سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔
« سری لنکن ٹیم 10 سال بعد کراچی کا دورہ کرنے کو تیار (Previous News)
(Next News) محمد عامر سمیت 12 قومی کرکٹرز پہلی بار ون ڈے کھیلیں گے »