Main Menu

محمد حسنین نے اپنے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹرک اسکور کرلی

فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹرک اسکور کرلی۔۔۔ نوجوان فاسٹ باولر یہ کارنامہ سرانجام دینے والے کم عمر ترین باولر بن گئے۔۔۔

پاکستانی پیسر محمد حسنین ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹرک بنانے والے  کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔۔۔

نوجوان فاسٹ باولر نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی حاصل کیا۔۔۔

محمد حسنین نے بھنوکا راجپاکسہ، کپتان داسن شاناکا اور شیہان جے سوریا کو اپنی تیز باولنگ کا شکار بناکر اپنی ہیٹرک مکمل کی۔۔۔

محمد حسنین فہم اشرف کے بعد ٹی ٹؤئنٹی میں ہیٹرک بنانے والے دوسرے پاکستانی باولر بن گئے ہیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*