Main Menu

چائنا اوپن ناؤمی اوساکا اور ڈومینیک تھائیم کے نام

عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی کو چائنا اوپن کے فائنل میں شکست،،، سابق عالمی نمبر ایک ناؤمی اوساکا نے دو گھنٹے کی مشقت کے بعد ایشلے بارٹی کومات دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ مینز سنگلز ٹائٹل دفاعی چمپئن ڈومینیک تھائیم کے نام رہا۔۔۔

چائنا اوپن کے فائنل میں ناؤمی اوساکا نے ایشلے بارٹی کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دے دی۔۔۔ بیجنگ میں کھیلے گئے فائنل میں جاپانی نژاد امریکی کھلاڑی ناؤمی اوساکا کو پہلے سیٹ میں چھ تین سے شکست ہوئی۔۔۔  دوسرے اور تیسرے سیٹ میں اوساکا نے کم بیک کیا اور ٹاپ سیٹیڈ ایشلے بارٹی کو چھ تین اور چھ دو سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔

نیٹ۔۔۔

دوسری جانب ایونٹ کے مینز سنگلز میں ڈومینیک تھائیم نے یونان کے سیٹسیپاس کو 1-2 سے شکست دی۔۔۔ تھائیم نے پہلاسیٹ چھ تین سے ہارنے کے بعد چھ چار اور چھ ایک سے کامیابی حاصل کرکے اپنے اعزاز کا دفاع کیا۔۔۔

نیٹ۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*