Main Menu

ٹرافی گئی اب عزت بچانے کا چیلنج درپیش

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹرافی تو شاہینوں کے ہاتھ سے پھسل گئی۔۔۔ اب وائٹ واش کی خفت سے بچنے کے لئے جان لڑانا ہوگی۔۔۔ سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا۔۔۔

مہمان ٹیم سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں لنکن ٹائیگرز کی پاکستان کے خلاف یہ پہلی سیریز کی فتح ہے۔۔۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی میلے کے آخری میچ میں عالمی نمبر ایک پاکتسان کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔۔۔

اپنی پہلی ہی اسائمنٹ میں فیل ہونے والے چیف سلیکٹر اور مصباح الحق تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے کون سے گر آزمائیں گے اس کے لئے شائقین کرکٹ کو انتظار کرنا ہوگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*