نیوبورن برازیلین اسٹار روڈریگو نے بڑے بڑوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

فٹبال چیمپئنز لیگ میں 18 سالہ برازیلین اسٹار روڈریگو کی دبنگ انٹری نے بڑے بڑوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،،، میچ میں ہیٹرک اسکور کرکے ریال میڈررڈ کو فتح دلادی،،، رونالڈو کی یونٹس نے بھی میچ جیت لیا تاہم چمپئن مانچسٹر سٹی کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔
فٹبال چیمپئنز لیگ میں اٹھارہ سالہ برازیلین روڈریگو نے گولز کی ہیٹ ٹرک کر کے ریال میڈرڈ کو گالاٹاسرے کے خلاف 0-6 سے فتح دلا دی۔۔۔ کریم بینزیما نے دو اور سرجیو راموس نے ایک گول اسکور کیا۔۔۔
نیٹ۔۔۔
دوسرے میچ میں یونٹس نے لوکوموٹیو ماسکو کو انجری ٹائم میں گول کرکے 1-2 سے مات دی۔۔۔
نیٹ۔۔
دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی اور اٹلانٹا کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔
« پی ایس ایل فرنچائزر ہیڈکوچ مصباح کو اسلام آباد کی ذمہ داری دینے پر برہم (Previous News)
(Next News) شاہینوں کو سخت جان کینگروز کا چیلنج درپیش »