Main Menu

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: نسیم شاہ کی شمولیت یقینی

قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھ چکے ہیں،،، کوئی وجہ نہیں کہ آسٹریلیا کو اس کے گھر پر شکست نہ دے سکیں۔۔۔ ٹیم میں نئی چہروں کی شمولیت بھی کارکردگی میں بہتری لائے گی۔۔۔ 

 پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔۔۔

کپتان اظہرعلی نے گابا میں ٹرافی کی رونمائی کی اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔۔۔

اظہر علی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ آسٹریلیا میں اچھا پرفارم بھی کر سکتی ہے اور جیت بھی سکتی ہے۔۔۔

اظہر علی کی پریس کانفرنس میں بھی نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کی بھرمار ہو ئی جس پر کپتان نے نسیم شاہ کے ٹیسٹ الیون میں شامل ہونے کی تصدیق کی۔۔۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*