Main Menu

رن فار پاکستان ریس رضا علی نے جیت لی

LAHORE: Raza Ali won the Run4 Pakistan Mini Marathon Race that was organized by Jeet Pakistan in collaboration with Mumzar Runners Club Dubai at Manga Mandi the other day. Ali Hassan took second and Tanveer Gujar got third position.

More than 500 athletes participated in the 3 kilometer race that started from Government High and Secondary School and ended at Blue Town. In the Children Race which was contested by school children, Mohammad Kashif got first position. Mohammad Zafar and Wasif Javed took second and third positions respectively.

The winner of the Raza said that the race provided him an opportunity to participate in a healthy activity. He thanked the organizers that they charged no entry from the athletes which attracted a large number of participants.

 

At close Mumzar Runners Club Dubai CEO Martina and Director Nawaz Khan gave away prixes to the winners. They applauded the participating athletes for their spirit and enthusiasm. They resolved that they would support such healthy activities in the future also. They also thanked Jeet Pakistan and Chaudhry Saad Nazir of Blue Town for making excellent arrangements for the Event.

Caption:

LAHORE: CEO Mummerner’s Club Dubai Martina and Ch. Saad distribute prizes to the winners of Run4 Pakistan Mini Mrathon held in Manga Mandi.

 

رن فار پاکستان ریس رضا علی نے جیت لی،علی حسن دوسرے اور تنویر گجر تیسرے نمبر پر رہے
ممزررنرز کلب کی مارٹینا، نواز خان اور بلوٹاون کے سعد نذیر نے نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جیت پاکستان اور ممزر رنرز کلب دبئی کے اشتراک سے مانگا منڈی میں رن فار پاکستان منی میراتھن ریس کا انعقاد ہوا۔ گورنمنٹ ہائی اینڈ سیکنڈری سکول مانگا منڈی سے بلوٹاون سفائرز تک دو مرحلوں میں منعقدہ ریس میں مجموعی طور پر500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔مختلف سکولز کے بچوں کے مابین ریس میں محمد کاشف پہلے نمبر پر رہے۔محمد ظفر نے دوسری اور واصف جاوید نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اوپن ریس میں رضاعلی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ علی حسن نے دوسری اور تنویر گجر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ممزر رنرز کلب دبئی کی سی ای او مارٹینا اور ڈائریکٹر نواز خان نے ریس کے کامیاب انعقاد پر بلوگروپ آف کمپنیز کے سی ای او چوہدری سعد نذیراوربلو ٹاون سفائرز کے ہیڈ چوہدری سرور جٹ کا شکریہ ادا کیا۔ بیرون ملک سے آئے مہمانوں نے ریس میں شریک اتھلیٹس کے جذبے کو بھی سراہا اور انہیں مستقبل میں مزید سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ریس جیتنے والے اتھلیٹ رضا کا کہنا تھا کہ انٹری فری ریس ہونے کی بدولت اتھلیٹس کی بڑی تعداد اس میں شریک ہوئی اور انتظامیہ کی جانب سے تمام شرکاءکے لئے ٹی شرٹس کا تحفہ ریس میں دلچسپی کا باعث بنا۔رن فار پاکستان مانگا منڈی کے آرگنائزنگ سیکرٹری سلیم احمد خان نے تقسیم انعامات کے موقع پر سابق چیئرمین رانا احمد سعید، محمد طارق بٹ اور ریس کے لئے خصوصی طور پر دبئی سے آنے والے محمد شبیرگجر کا شکریہ ادا کیا۔جیت پاکستان کے زاہد مغل نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ایڈمن آفیسر علی چلڈرن ہسپتال رانا اسامہ عامر اور علی خان الیکٹرونکس کے پروپرائٹر فداخان کا شکریہ ادا کیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*