Main Menu

بلوچستان فٹ بال کپ: پنچگو ر نے چمن کو ہرا کر کپ جیت لیا

balochistan-footbal-cup-201

پنج گور نے چمن کو شکست دے کر بلوچستان کپ دو ہزار سترہ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دو اپریل کو ایوب فٹ بال سٹیڈیم کوئٹہ میں کھیلے گئے فائنل میں پنج گور نے ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے کھیل کے دوسرے ہاف میں حسیب نے گول سکور کیا۔چمن کے کھلاڑی دو مرتبہ برتری ختم کرنے کے قریب تھے لیکن پنچ گور کے کھلاڑیوں نے بہتر دفاعی کھیل کے باعث کھیل کے اختتام تک ایک گول کی برتری برقرار رکھی۔

چمن کوئٹہ سٹی کو ہرا کر فائنل میں پہنچی تھی جبکہ پنچ گور نے کوئٹہ ڈی ایف اے کو ہر کر فائنل کے لیئے جگہ بنائی تھی۔

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل جام کمال خان اور بلوچستان کے وزیرداخلہ نے بھی میچ دیکھا اور کھلاڑی میں انعامات تقسیم کیئے ۔

balochistan-football-player

balochistan-football-cup-20






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*