Main Menu

یو سی 265 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنا منٹ : اتحاد الیون کی بھائی الیون کے خلاف کامیابی

cricket

مانگا کی بہترین چودہ ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے شروع سیف الملوک کھوکھر نے افتتاح کیا ۔

آج کھیلے جانے والے میچ میں اتحاد الیون نے بھائی الیون کو شکست دے دی۔ بھا ئی الیون نے پہلے مقررہ بیس اوورز میں 156 رنز بنا سکی جواب میں اتحاد الیون کے اوپننگ بیٹسمینوں سرور اور بلال گجر نے جارحانہ انداز اپناےا اور گراﺅنڈ کے چاروں جانب کھل کر سٹوکس کھیلے دونوں پلئروں میں ساٹھ رنز کی شراکت داری رہی بلال گجر اٹھارہ اسکور بنا کر رن آﺅٹ جبکہ محمد سرور انچاس پر اپنی اننگز کاخاطمہ کروا بیھٹے۔

نمبر تین اور چار پر آنے والے قربان گجر اور رانا جاوید نے باﺅلز کی خوب دھلائی کی ایک سوستاون کا ٹارٹ صرف 15.4 گیندوں پر پوراکر کہ اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا ۔

ٹورنامنٹ کے آرگنائزر زچئیرمین طارق بٹ کے اعلان کے مطابق ٹورنا منٹ کی فاتح ٹیم کو انعامی رقم سے نوازا جائے گا






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*