Main Menu

ولادیمیر کلٹشکو ناک آﺅٹ:انتھونی جوشوا عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن

anthony-joshua

برطانیہ کے مکا باز انتھونی جوشوا، یوکرین کے ولادیمیر کلٹشکو کوناک آﺅٹ کر کے عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے۔

 لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں ہفتے کی رات نوے ہزار تماشائیوں کے سامنے کھیلے گئے اس مقابلے میںانتھونی جوشوا نے اپنے کریئر کا بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ولادیمیر کلٹشکو کو میچ کے 11 ویں راونڈ میں ناک آوٹ کر دیا۔

واضح رہے کہ 27 سالہ انتھونی جوشوا نے گذشتہ 18 مقابلے ناک آوٹ کی بنیاد پر جیتے ہیں۔

مقابلہ جیتنے کے لیے کے بعد جوشوا نے کہا ‘جیسا کہ باکسنگ میں کہا جاتا ہے اپنے تکبر کو باہر چھوڑ کر آنا چاہیے اور اپنے حریف کا احترام کرنا چاہیے میں ولادیمیر کلٹشکو کا احترام کرتا ہوں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*