Main Menu

چھ ستمبر:رومان رئیس کی رومانوی باری کا آغاز

پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راﺅنڈر ، رومان رئیس کی چھ ستمبر کو عائشہ کے ساتھ شادی ہو رہی ہے۔چار بہنوں کے اکلوتے بھائی رومان رئیس کی شادی والدین کی پسند سے ہو رہی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پاکستان کے لیئے کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے تیز رفتار گیند بازرومان نے کارڈف میں 14 جون 2017ءکو اپنا اولین ون ڈے انڑنیشنل میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔

رومان پاکستان کے لئے دو ٹی 20 بھی کھیل چکے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کے لئے اعلان کردہ سولہ رکنی اسکواڈ میں رومان رئیس کا نام بھی شامل ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*