Main Menu

عیدالاضحی کے رنگ کھلاڑیوں کے سنگ

EidPlayers

دنیا بھر کے مسلمانوں نے سنت ابراہیمؑ و اسماعیلؑ کو تازہ کرتے ہوئے اس بار بھی عید قربان روایتی جوش و جذبے سے منائی۔

کھیل کے میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی بھی اس اہم دن کی مناسبت سے تیاری کرتے ہوئے نظر آئے۔بین الاقوامی دوروں سے فرصت کی بنا پر پاکستان کے بیشتر چوٹی کے کھلاڑیوں نے عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منائی، قربانی کی اور اس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

فاسٹ باﺅلر عامر اور ان کی اہلیہ نرجس نے عید کے کچھ لمحات ہائیڈ پارک(لندن) میں گزارے۔ چیمپئنز ٹرافی کے فاتح حسن علی نے اپنی قربانی کی گائے کے ساتھ تصویر شیئر کی جبکہ سپنر شاداب خان نے بھی عید کے موقع پر لی گئی ایک سیلفی اپنے مداحوں تک پہنچائی۔

EidAmirAndNarjis EidHasanAlieidShadab






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*