Main Menu

 عامر خان کا پاکستان میں سپرباکسنگ لیگ کرانے کا اعلان

amirKhanLounchBoxingLeagueN

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مکا بازی کے بے پنا ہ ٹیلنٹ ہے۔

پاکستانی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ رواں برس کے آخر میں یا اگلے برس کے ابتدائی مہینوں میں سپرباکسنگ لیگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔

عامر خان نے کہا کہ پاکستان میں عید مناکر انہیں بہت اچھا لگا۔دوبارہ رنگ میں اترنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ جلد رنگ میں نظر آئیں گے۔
عامر نے پاکستان میں برطانوی سفیر کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی کے قیام میں بھر پور تعاون کیا۔

amirKhanWithBritishAmbassdo






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*