Main Menu

بمقابلہ سری لنکا: پاکستان کی ہوم سریز کے میچوں کا پروگرام جاری

pakVsSriLanka

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی سیریز کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی یہ ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی جس کا ایک ٹی ٹونٹی میچ لاہور میچ کھیلا جائے گا جس کو سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کیا گیا ہے۔

دونوںممالک کے درمیان سیریز میں 2ٹیسٹ ،5 ون ڈے اور 3ٹی 20میچ کھیلے جائیں گے۔

میچوں کا پروگرام:
ٹیسٹ سیریز:پہلا ٹیسٹ:28ستمبرتا 2اکتوبر، ابو ظہبی
دوسرا ٹیسٹ: 6 تا 10 اکتوبر دبئی(ڈے اینڈ نائٹ)

ایکروز سیریز:پہلا ایکروز 13اکتوبر، ابوظہبی
دوسرا ایکروزہ 16اکتوبر، دبئی
تیسرا ایکروزہ 18اکتوبر،دبئی
چوتھا ایکروزہ 20اکتوبر، شارجہ
پانچواں ایکروزہ 23اکتوبر، شارجہ

ٹی ٹونٹی سیریز:پہلا ٹی ٹونٹی: 26 اکتوبر
دوسرا ٹی ٹونٹی :27 اکتوبر ابوظہبی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: 29 اکتوبر لاہور (سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط)






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*