Main Menu

عالمی الیون کی لاہور آمد، پاکستانی شائقین کا جوش و خروش عروج پر

sarfarazAndFufDuPlessis

فاف ڈو پلیسی کی قیادت میں آئی سی سی کی تیارکردہ عالمی الیون کے مہمان کھلاڑی پاکستان کے سونے میدان آباد کرنے کے لیئے لاہور پہنچ گئے۔

پی سی بی کے آفیشلز نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔ دوسری جانب پاکستان کے شائقین کرکٹ کا آزادی کپ مقابلوں کے شروع ہونے کا انتظار ختم ہو رہا ہے۔

منگل کے روز پاکستانی ستارے اور بین الاقوامی ستارے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جگمگائیں گے تو پورا ملک چاندنی کی طرح چمک اٹھے گا۔

عالمی الیون کے کھلاڑی:فاف ڈیو پلیسی(کپتان)، ہاشم آملا، تمیم اقبال، سیمیول بدری، جیارج بیلی، پال کالنگ وڈ، بین کٹنگ، گرانٹ ایلیٹ، تمیم اقبال، ڈیوڈ ملر، مورنے مورکل، ٹم پین، تھسارا پریرا، عمران طاہر اور ڈیرن سیمی۔کوچنگ کے فرائض اینڈی فلاور سر انجام دیں گے۔

پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے:

سرفراز احمد(کپتان) فخرزمان ، احمد شہزاد، بابراعظم، شعیب ملک، عمر امین، عامر یامین، محمد نواز، عماد وسیم، شاداب خان، سہیل خان، محمد عامر، فہیم اشرف، حسن علی، عثمان شنواری اور رومان رئیس ۔

میچ آفیشلز:پہلا میچ: بار ہ ستمبر لاہور
امپائر: علیم ڈار، احسن رضا۔شوزاب رضا تھرڈ امپائر
دوسرا میچ:تیرہ ستمبر لاہور
امپائر: احمد شہاب ، شوزاب رضا۔ احسن رضا تھرڈ امپائر
تیسرا میچ : پندرہ ستمبر لاہور
احسن رضا ، شوزاب رضا۔احمد شہاب تھرڈ امپائر

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈ سن کو میچ ریفری کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

najamSehtiWelcomeW11

world11arrivesInPakistanWorld11WelcomeBoards World11WelcomeBoards1 world11preprations1 World11Preprations World11Instructions world11arrives-in-Lahore world11arriveInPakistan world11arrives2

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*