Main Menu

آفریدی اور مصباح کے لیئے الوداعی تقریب

عالمی الیون کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکہ کے دوران پاکستان کرکٹ سے کنارہ کش ہونے والے دو سابق کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ایک الوداعی تقریب میں خاص طور پر پذیرائی کی گئی۔

دونوں سابق کپتانوں کو خوبصورت سجے رکشوں پر بٹھا کر میدان کا چکر لگوایا گیا ۔ کھلاڑیوں نے ہاتھ ہلا کر اپنے پرستاروں کے خیر مقدمی نعروں کا جواب دیا۔

ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میںپی سی بی کی جانب سے الوداعی تقریب کے انعقاد کو سراہا گیا ہے۔

AzadiCupMisbahAfridiWithPak AzadiCupMisbahAndAfridi AzadiCupMisbahUlHaq






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*