Main Menu

اے ٹی پی عالمی چیمپئن شپ :اعصام کا 2017 میں پانچواں ٹائٹل

AisamWonATPWorldCh2017

پاکستان کے ٹینس کے شہزادے اعصام الحق اور ان کے ساتھی کھلاڑی جوناتھن ارلک نے شاندار کھیل کے جلوے دکھاتے ہوئے اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ ڈبلز کا تاج سر پر سجا لیا۔

اعصام الحق اور ان کے ساتھی کھلاڑی نے برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور نیوزی لینڈ کے مارکوس ڈینیئل پر مشتمل جوڑی کو چین کے شہر چینگدو میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اعصام کے کیریئر کایہ 16واں اے ٹی پی ٹائٹل جبکہ رواں برس 2017 میں انہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین ٹینس کھیلتے ہوئے پانچ ٹائٹل جیتنے۔ دلچسپ امر یہ کہ رواں سال اعصام نے پانچوں ٹائٹل مختلف پارٹنرز کی مدد سے جیتے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*