Main Menu

ایشیا کپ ہاکی مقابلے: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بڑی فتح

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلے جارہے ایشیا کپ ہاکی مقابلوں کے پہلے روز پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سات صفر کی بڑی فتح حاصل کی۔
ایک دوسرے میچ میں بھارت نے جاپان کو پانچ ایک سے ہرا دیا۔
پاکستان پول اے میں جہاں میزبان بنگلہ دیش کے علاوہ روایتی حریف بھارت اور جاپان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ بی جنوبی کوریا، چین، ملائشیا اور اومان پر مشتمل ہے۔
پاکستان کا اگلا میچ تیرہ اکتوبر کو جاپان سے ہو گا جبکہ پندرہ اکتوبر کا اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہورہا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ تین بار جیتا ۔ آخری بار اس نے انی سو نواسی میں ایشیائی چیمپپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
چار بار کی فاتح جنوبی کوریا کی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164