Main Menu

کیمپس یونائیٹڈ نے فیم فٹ بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

campus united group photo

 کیمپس یونائیٹڈ نے والٹن ایف سی کو شکست دے کرفیم فٹ بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کیمپس یونائیٹڈ نے والٹن ایف سی کو 1کے مقابلے 3گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ۔

 ایونٹ میں آج عثمانیہ ایف سی اور باباکارگوآمنے سامنے ہونگی۔ کیمپس یونائیٹڈ اور والٹن ایف سی کے مابین کھیلے گئے میچ میںدونوںٹیموںنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم جیت کیمپس یونائیٹڈ کا مقدر بنی ۔

 کیمپس یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے میچ کے پہلے ہاف میں دو گول سکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم والٹن ایف سی نے پہلے ہاف میں ایک گول کرکے کیمپس ایف سی کی برتری کم کی لیکن میچ کے دوسرے ہاف میں کیمپس یونائیٹڈ نے مزید ایک گول کرکے اپنی جیت کو یقینی بنالیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*