Main Menu

پاکستان یا افغانستان:انڈر نائین ٹین کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

pakU19CricketInAsianCup2017

ملائیشیا میں اتوار کو انڈر19 کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان نے سیمی فائنل میں ڈی ایل طریقہ کار کے تحت بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکست دے کر فائنل میںپہنچنے کی ٹکٹ حاصل کی۔
دوسری جانب افغانستان نے نیپال کے خلاف سات وکٹوں کی آسان جیت کے ساتھ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
یاد رہے کہ افغانستان نے گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کو حیران کن طور پر ستاون رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
اس ٹورنامنٹ میں بھارت اور سری لنکا بھی شریک ہوئیں تاہم دونوں سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*