Main Menu

قومی ٹی20 کپ : سیمی فائنل اور فائنل کی نئی تاریخوں کا اعلان

روالپنڈی میں کھیلے جانے والے قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل مقابلوںکی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ۔

فیض آباد دھرنے کے باعث ان مقابلوں کو موخر کر دیا گیا تھا۔

دھرنا ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان مقابلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل بدھ کے روز کھیلے جائیں گے۔

پہلا سیمی فائنل لاہور وائٹ اور فیصل آباد کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل لاہور بلوز اور فاٹا کے مابین ہو گا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*